Pakistani Stage Actress Deedar Married to Hamza Bhatti

Pakistani Stage Actress Deedar Married to Hamza Bhatti Pakistani Stage Actress Deedar Married to Hamza Bhattiاداکارہ دیدار نے چپکے سے شادی کی، گھر بسایا  اورسٹیج کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چند ماہ قبل  دیدار نے  حمزہ  بھٹی سے نکاح کیا تھا ۔ شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ دیدار اور حمزہ کے پرانے مراسم تھے جو ازدواجی رشتے میں بدل گئے۔  جلد ہی ان کی شادی کی استقبالی تقریب کا امکان ہے۔

http://www.dailypakistan.com.pk/entertainment/12-Jul-2013/48723

pixel Pakistani Stage Actress Deedar Married to Hamza Bhatti